ایبٹ آباد: (مشرق نیوز)ایبٹ آباد میںسکول وین کھائی میں جاگری، 2 بچیاں جاں بحق، 10 زخمی ہوگئیں۔
افسوسناک حادثہ تھانہ مانگل کی حدود ترنوائی میں پیش آیا،راستہ دشوار گزار ہونے کے باعث ریسکیو کارروائیوں میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑا،زخمیوں کو ایوب میڈیکل کمپلیکس منتقل کردیا گیا۔
ایبٹ آباد:سکول وین کھائی میں جاگری، 2 بچیاں جاں بحق، 10 زخمی
















