نوشہرہ :(مشرق نیوز)نوشہرہ میںبدبخت بیٹے نے فائرنگ کر کے والدہ، بھائی اور بہن کو قتل کر دیا۔
پولیس کے مطابق کمرے کی بجلی تار کاٹنے پرجاوید شاہ مشتعل ہوگیا اوروالدہ، بھائی اور بہن پر فائرنگ کردی،ملزم جرم کے بعد فرار ہوگیا،لاشیں ہسپتال پبی منتقل کر دی گئیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔
بجلی کاٹنے پر بدبخت نے والدہ، بھائی اور بہن کو قتل کر دیا
















