راولپنڈی:(بیورورپورٹ)راولپنڈی میں آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 16 افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
گرفتار کمانڈر عبدالمالک،اشرف غنی کے دور حکومت میں بطور کمانڈر افغانستان کام کرتا رہا ،گرفتار افراد کے پاس پاکستان میں قیام کی کوئی دستاویزات موجود نہیں تھیں،تمام گرفتار افراد کو افغانستان ڈی پورٹ کیا جائے گا۔
راولپنڈی میں آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 16 افغانی گرفتار
















