کراچی:(بیورورپورٹ)چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کو نئے مقدمے میں گرفتار کرلیا گیا۔
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے لانڈھی اور کورنگی میں ٹرک نذر آتش کرنے کے مقدمات میں آفاق احمد کی ضمانت منظور کرلی، سرجانی پولیس نے نئےمقدمے میں گرفتاری ڈال دی،آفاق احمد کو نامعلوم افراد کیخلاف درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا ۔
چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد نئے مقدمے میں گرفتار
















