() اداکارہ صبا قمر نے کراچی میں رہنے کو مشکل قرار دے دیا-
صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا کراچی میں رہنے کا2 دن، ایک ہفتے کا مذاق ٹھیک ہے لیکن 3 ماہ کا مذاق ٹھیک نہیں ہے۔
اداکارہ نے شہر کے موسم اور آلودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ ’بال اتر چکے ، جلد خراب ہوگئی میں بھنگن لگ رہی ہوں۔
صبا قمر نے کراچی میں رہنے کو مشکل قرار دے دیا
















