اسلام آباد:(بیورورپورٹ)چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی پاک فوج کے سپرد،وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ،میچز کے دوران ،سول آرمڈ فورسز، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے مشترکہ فرائض سر انجام دیں گے،وزارت داخلہ نے ٹیموں کی فول پروف سکیورٹی کےلئے اداروں اور صوبائی ہوم ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کر دیں۔
چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی پاک فوج کے سپرد،وفاقی کابینہ نے منظوری دےدی
















