ٹانک:(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹانک میں فائرنگ،جے یوآئی رہنمامفتی کفایت کے 2 بھائی جاں بحق ہوگئے۔
دونوں کو پیر کھچ کے قریب گولیوں کا نشانہ بنایا گیا،شناخت ادریس ،اسحاق کے نام سے ہوئی، دونوں مفتی کفایت کے بھائی ہیں،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا۔
ٹانک میں فائرنگ،مفتی کفایت کے 2 بھائی جاں بحق
















