اسلام آباد:(بیورورپورٹ)ملک میں پولیو بے قابو،4 نئے کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 63 ہو گئی۔
قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) نے وائلڈ پولیو وائرس ٹائپ 1 (WPV1) کے 4 نئے کیسز کی تصدیق کردی،حکام کے مطابق پولیو کے 4 نئے کیسز ڈی آئی خان، ٹانک، جیکب آباد اور سکھر میں سامنے آئے ۔
ملک میں پولیو بے قابو،4 نئے کیسز رپورٹ، مجموعی تعداد 63 ہو گئی
















