ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرسراج ،ٹریوس ہیڈ کو سزا

ایڈیلیڈ(ایم این پی)آئی سی سی نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرسراج ،ٹریوس ہیڈ کو سزا سنادی۔

بھارتی فاسٹ باولرسراج پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کیا گیا۔


آئی سی سی نے سراج پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا ،سراج اور ٹریوس ہیڈ کو ایک ایک ڈی میرٹ پوائنٹ بھی دیا گیا،سراج اور ٹریوس ہیڈ نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ۔