اداکارہ منال خان نے جلد ڈراموں میں واپسی کااعلان کردیا

لاہور:(کلچرل رپورٹر)اداکارہ منال خان نے جلد ڈراموں میں واپسی کااعلان کردیا۔

منال خان نے کہا وہ ڈراموں میں اپنی واپسی کا شدت سے ارادہ رکھتی ہیں لیکن فی الحال میرا بیٹا سب سے پہلی ترجیح ہے،جلد ہی واپسی کروں گی،مستقبل میں کسی رومانوی کہانی پر مبنی ہیروئن کا کردار ادا کرنے کی خواہش ہے۔