صدر ،وزیراعظم ملاقات ، مجوزہ آئینی ترمیم پر مشاورت

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)صدر ،وزیراعظم ملاقات ، مجوزہ آئینی ترمیم پر مشاورت،اتفاق رائے کی کوششوں اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادل خیال کیا گیا۔


ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران صدر آصف زرداری اور وزیر اعظم شہباز شریف نے 26ویںآئینی ترمیم پرپیشرفت کا جائزہ لیا۔

قبل ازیںچیئرمین پی پی بلاول بھٹو کی سربراہی میں پیپلز پارٹی کا وفد وزیر اعظم ہاوس پہنچا،آئینی ترمیم پرمشاورت کی گئی۔