پشاور،9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزم عدم ثبوت پر بری

پشاور: (بیورورپورٹ)انسداد دہشتگردی عدالت پشاور نے 9 مئی مقدمات میں نامزد 18 ملزموں کو عدم ثبوت پر بری کردیا۔

جج اقبال خان نے 9 مئی مقدمات میں نامزد ملزموں کی درخواستوں پر سماعت کی،پراسیکیوشن کوئی بھی ثبوت فراہم کرنے میں ناکام رہا۔