لاہور:(ایم این پی)پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا ،ازبکستان کے ایتھلیٹ پہلے نمبر پر رہے۔
پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش میں 52.54میٹر دور ڈسکس پھینکی ،دوسری، تیسری، چوتھی اور پانچویں کوشش فاول قرار دی گئی،پیرالمپکس گیمز میں مجموعی طورپر چوتھا میڈل ہے۔
پیرس پیرالمپکس ،پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
















