بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی جعلی پوسٹیں وائرل

لاہور:(ایم این پی)ناقص کارکردگی پر شائقین برہم، بابراعظم کی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی جعلی پوسٹیں وائرل کردیں۔

پہلی جعلی پوسٹ اس قدر یقین سے تیار کی گئی کرکٹ شائقین کو بھی مختصراً گمراہ کیا گیا، ابتدائی پوسٹ کے کچھ ہی سیکنڈ بعد زیادہ سنسنی خیز جعلی ریٹائرمنٹ کا اعلان مختلف پیروڈی اکاونٹ سے ہوا جو تیزی سے وائرل ہو گیا اور میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔