لاہور:(خبر نگار )آئی پی پی نے ن لیگ سے پنجاب میں 2وزارتیں مانگ لیں۔
ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کی جانب سے شعیب صدیقی اور غضنفر عباس چھینہ کےلئے وزارتوں کا مطالبہ کیاگیا، ن لیگ نے ایک وزارت دینے کا عندیہ دےدیا ،ذرائع کے مطابق حتمی فیصلہ چند روز میں کر لیا جائے گا،عبد العلیم خان کے وطن واپس آنے پر ن لیگ کی قیادت اور آئی پی پی قیادت کے درمیان معاملات طے کیے جائیں گے۔
پی پی گورنرکے آئینی کردار ،وفاق سے رابطوں کو متنازع نہ بنائے،طارق فضل چودھری
امریکہ ،ایران مذاکرات کی کامیابی عالمی معیشت کے مفاد میں ہے، بلاول بھٹو
سکھ یاتریوں کو خوش آمدید،پاکستان پنجاب امن،محبت کی سرزمین ہے،مریم نواز
پاک چین دوستی کا تاریخ ساز سنگ میل ،شین زو24کی کامیاب لانچنگ مشق
حالات ٹھیک ہوتے ہی گورنر راج ختم کر دیا جائے گا،گورنر کے پی
ایران کے بحرین پر حملے،پاکستانی شہری سمیت 2 افراد زخمی
پاکستان ،عمان میں پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے
خواتین کے حقوق کا تحفظ معاشرے کی اجتماعی ذمے داری ہے،اعظم نذیر تارڑ
ایران حوثیوں کی حمایت ختم، جوہری پروگرام کے پرامن مقاصد کو یقینی بنائے،قطر،جرمنی
بلاول بھٹو گورنر راج، ایمرجنسی کی توسیع کے حق میں ووٹ نہ دیں، پی ٹی آئی
















