ڈبلن(ایم این پی )حساب چکتا،پاکستا ن نے دوسر ے ٹی20میں آئر لینڈ کو 7وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔
ڈبلن میں کھیلے گئے میچ میں کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر پہلے باولنگ کافیصلہ کیا،آئرش ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 193 رنز بنائے، لورکن ٹکر 51رنز کیساتھ نمایاں رہے۔
پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی 3، عباس آفریدی 2 ،عامر اور نسیم شاہ نے ایک ایک شکار کیا۔
ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی 2وکٹیں ابتدا میں ہی گر گئیں،صائم ایوب کابیٹ پھر رنز اگلنے میں ناکام رہا،کپتان بابراعظم بھی صفر پر چلتے بنے،2وکٹیں جلد گرنے کے بعد رضوان،فخر نے ٹیم کو سنبھالا دیا ،دونوں نے بالترتیب 75،78رنز بنائے،اعظم خان نے 10گیند وں پر30رنز کی دھواں دھار اننگز کھیلی۔
پاکستان نے ہدف 19گیندیں قبل 3وکٹوں کے نقصان پر با آسانی حاصل کرلیا اور3میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔
سمندر میں تیل و گیس کی تلاش معاشی ترقی کےلئے اہم پیشرفت ہے،وزیراعظم
پاک بھارت تعلقات میں اہم پیشرفت، مصدق ملک کی دہلی پرواز
سربراہی ملاقات یادگار سنگ میل ،امن کا پیغام،،مثبت نتائج نکلیں گے،چینی وزیر خارجہ
بلاول بھٹو نے ن لیگ کےساتھ ملکر پی ٹی آئی حکومت گرائی،نعیم الر حمن
چھوٹے صوبے یا بادشاہتیں اور شہنشاہ ایسے ملک نہیں چلے گا،سعد رفیق
دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرینگے،فیلڈ مارشل
10اداروں میں کرپشن کا امکان زیادہ، اصلاح کیلئے رپورٹ تیار کرلی،وزیر قانون
شہباز کو 2مرتبہ وزیراعظم بنوایا،چاہتاہوں مدت پوری کرنےوالے پہلے وزیراعظم بنیں،بلاول بھٹو
روس نے پاک افغان مذاکرات کی بحالی کیلئے ثالثی کی پیشکش کردی
ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی اعجاز الحق نے استعفیٰ دےدیا
















