راولپنڈی: (بیورورپورٹ) سربراہ پاک فوج جنرل سید عاصم منیر سے باکسر عامر خان اور مارشل آرٹس چیمپئن شاہ زیب نے ملاقات کی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کو سراہا اورنوجوانوں کی شاندار صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ۔
عامر خان ،شاہ زیب کی ملاقات،آرمی چیف کانوجوانوں کی صلاحیتوں پر اظہار اعتماد
















