لاہور:(ہیلتھ رپورٹر)سابق وزیراعظم وقائد ن لیگ نوازشریف 3سالہ عنایہ فاروق کی عیادت کےلئے ہسپتال پہنچ گئے،کمسن عنا یہ فاروق کے دل میں پیدائشی سوراخ تھا،والدین علاج کی سکت نہیں رکھتے تھے۔
قائد نواز شریف نے ننھی عنایہ فاروق کا ذاتی خرچ پر علاج کرایا،عنایہ فاروق کے دل کی کامیاب سرجری کے بعد نواز شریف نے ہسپتال جاکرآپریشن کی کامیابی پر مبارکباد دی۔
نواز شریف نے ننھی عنایہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا آپ کیسی ہوں، ٹھیک ہو نہ اب،خوشی سے والدہ عنایہ کی آواز بھرآ گئی انہوں نے کہا عنایہ دیکھو…… ببر شیر آپ سے ملنے آیا،قائد نواز شریف نے ننھی عنایہ کے گال تھپتھپا کر اظہار شفقت کیا۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















