نئی دہلی:(مشرق نیوز)”میں زندہ ہوں“بھارتی اداکارہ و ماڈل پونم پانڈے نے اپنی موت کی خبر کو محض مہم قرار دےدیا۔
اداکارہ نے سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان میں کہا بدقسمتی سے میں ان ہزاروں خواتین کے حوالے سے نہیں بول سکتی جو سروائیکل کینسر کی وجہ سے اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتی ہیں وہ اس لیے نہیں مرتیں کچھ کر نہیں سکتیں بلکہ جان گنوا بیٹھتی ہیں کیونکہ خواتین کو معلوم نہیں بیماری کی تشخیص کے بعد کیا کرنا ہے۔
پونم پانڈے نے کہابتانا چاہتی ہوں دوسرے کینسر کی طرح اس کینسر کا بھی علاج ہے، آپ سب کو ٹیسٹ اور ویکسین کرانا ضروری ہے۔
آپریشن ”ردالفتنہ3“بلوچستان میں15دہشتگردجہنم واصل،ٹھکانے تباہ
گندم کی درآمد کے باوجودملک بھر میں آٹا مہنگا،عوام پریشان
جوہری مواد پرثالثوں کی بعض تجاویز قابل غور ہیں،عباس عراقچی
حوثی حملے ناقابل قبول، سعودیہ کےساتھ ،امن کوششیں جاری رکھیں گے،وزیراعظم
حکومت کاانتخابی اصلاحات کمیٹی میں پی ٹی آئی کو مساوی نمائندگی دینے سے انکار
حکومت نے خاموشی سے مزید 4 لاکھ ٹن چینی برآمدکرنے کی منظوری دےدی
فیروزوالہ ،زہریلے نوڈلز کھانے سے 2کمسن بہنیں جاں بحق، بیکری سیل
پرتگال کے وزیر خارجہ پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کریں گے
عمران،بشریٰ کا جیل میں مکمل طبی معائنہ،آنکھوں کا چیک اپ
محسن نقوی کی ملاقات،عوام کو ریلیف کی فراہمی ترجیح ہونی چاہیے،نعیم الرحمن
















