اسلام آباد: (بیورورپورٹ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تعلیم، صحت و دیگر شعبوں میں فلاحی منصوبوں کےلئے حکومت کی طرف سے یونیسیف کو تمام تر سہولیات فراہمی کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے پسماندہ علاقوں کے طلبا و طالبات کو ٹیبلٹس دینے سے جدید معلومات تک رسائی دینے سے ناخواندگی میں خاطر خواہ کمی لائی جا سکتی ہے،ان خیالات کااظہار انہوں نے پاکستان میں یونیسیف کے نمائندہ عبداللہ فاضل سے گفتگوکرتے ہوئے کیا۔
وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہاحکومت اور یونیسیف جیسے اداروں کے باہمی تعاون سے ملک میں انسداد پولیوپرعوامی روئیے میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آرہی ہے،نوجوانوں کےلئے روزگار پیدا کرنے کے منصوبوں کےلئے حکومت ہر ممکن سہولیات فراہم کرے گی۔
جماعت اسلامی کے پنجاب بھر کی شوگر ملوں کے باہر احتجاجی مظاہرے
کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں: آئی جی پنجاب
ایل ڈی اے سٹی اراضی خریداری میں 24 مشکوک ادائیگی واوچرز ،ایک ماہ بعد بھی انکوائری نامکمل
ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں رکاوٹ ، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ
سرجیکل فضلے کی تلفی ، ایف آئی اے کا PIMS میں چھاپہ، ریکارڈ حاصل کر لیا
مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
توہین رسالت کیس کا بڑا فیصلہ، مجرم کو موت تک پھانسی پر لٹکانے کا حکم
شازیہ منظور سے مسلح افراد کی بدسلوکی، گلوکارہ نے تحفظ کا مطالبہ کر دیا
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
نئے صوبوں کی تشکیل پر ہمارا واضح موقف ہے کہ عوامی رائے لی جائے، عطا تارڑ
















