چترال(مشرق نیوز)امریکی شہری نے تاریخی بولی لگا کر چترال میں مارخور کا شکار کر لیا۔
ذرائع محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کے شکار کا پرمٹ ٹیکس سمیت 2 لاکھ 32 ہزار امریکی ڈالر میں حاصل کیا گیا،مارخور کی 2 لاکھ 32 ہزار ڈالر کی بولی تاریخ کی سب سے بڑی بولی ہے،اپنی نوعیت کی سب سے بڑی بولی ڈیرن جیمزمل مین نے دی،مار خور کے سینگوں کی لمبائی 45 انچ تھی۔
امریکی شہری نے تاریخی بولی لگا کر مارخور کا شکار کر لیا
















