اسلام آباد (مشرق نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی،پاکستان ٹیم 2 دسمبر کو آرام کرنے کے بعد 3 دسمبر سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی،پاکستان ٹیم 2 دسمبر کو آرام کرنے کے بعد 3 دسمبر سے اپنے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرےگی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی،پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا آغاز 14 دسمبر کو ہوگا۔ تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ پرتھ میں کھیلا جائے گا۔دوسرا ٹیسٹ 26 دسمبر سے میلبورن میں کھیلا جائیگا جبکہ سڈنی میں تیسرا اور آخری ٹیسٹ 3 جنوری کو شروع ہوگا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کینبرا میں 6 سے 9 دسمبر تک چار روزہ میچ کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم سڈنی سے کینبرا پہنچ گئی،ٹیسٹ سیریز کا آغاز 14 دسمبر کو ہوگا
















