تربت، بارودی موادنصب کرتے دھماکہ،3دہشتگرد ہلاک

تربت(مشرق نیوز)تربت میں بارودی مواد کی تنصیب کے دوران دھماکہ،3دہشتگرد مارے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق حملہ آوربارودی مواد کی ترسیل و تنصیب کے دوران دھماکے کا نشانہ بنے،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ،شناخت نبی داد، شاہ جہاں اور عادل کے نام سے ہوئی ۔