اسلام آباد (بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم وچیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا،مقدمہ کانسٹیبل جاوید ہمایوں کی مدعیت میں تھانہ سیکرٹریٹ میں درج کیا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق کانسٹیبل نے موقف اپنایا شیر افضل مروت نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں، مارنے کےلئے گاڑی مجھ پر چڑھانے کی کوشش کی اور سپریم کورٹ کی پارکنگ میں تشدد کانشانہ بنایا۔
کانسٹیبل پر تشدد کے الزام میں شیر افضل مروت کیخلاف مقدمہ درج
















