لاہور (ایم این پی)قائد اعظم ٹرافی کی ایک اننگ میں 5 سنچریوں کاریکارڈ قائم ہوگیا۔
قذافی سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں کراچی وائٹس کے 5کھلاڑیوں خرم منظور، عماد عالم، اسد شفیق، رمیز عزیز اور سرفرازاحمد نے شاندار سنچریاں سکور کیں،کارنامہ پہلی بار ہوا جبکہ فرسٹ کلاس کرکٹ بشمول ٹیسٹ میچز، کی تاریخ میں پانچویں بار ایک اننگ میں 5 سنچریاں بنیں۔
قائد اعظم ٹرافی ،ایک اننگ میں 5 سنچریوں کاریکارڈ قائم
















