لاہور(ایم این پی )پی ایچ ایف میں گورننس مسائل کی وجہ سے اولمپکس ہاکی کوالیفائرز لاہور سے مسقط منتقل کردیا گیا۔
ایف آئی ایچ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن میں گورننس مسائل کی وجہ سے لاہور سے ایونٹ کو شفٹ کیا گیا، پیرس اولمپکس ہاکی کوالیفائرز اب عمان کے شہر مسقط میں ہوں گے،اعلان کے مطابق کوالیفائرز ایونٹ اب 15 سے 21 جنوری تک ہوگا۔
پی ایچ ایف میں گورننس مسائل ،اولمپکس ہاکی کوالیفائرز لاہور سے مسقط منتقل
















