لاہور(کرائم رپورٹر)سانحہ9مئی میں ملوث مفرور ملزموں کی گرفتاری کیلئے دوبارہ کریک ڈاﺅ ن شروع کردیا گیا۔
لاہور پولیس نے 320 ملزموں کی لسٹیں تیارکرکے گرفتاری کےلئے سی آئی اے اور انویسٹی گیشن ونگ کی ٹیمیں تشکیل دیدیں۔
سانحہ 9 مئی ،مفرور ملزموں کی گرفتاری کےلئے دوبارہ کریک ڈاون
















