اسلام آباد (مشرق نیوز) ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے خلاف میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق آل راو¿نڈر فہیم اشرف بھی پلیئنگ الیون کا حصہ رہ سکتے ہیں، انہیں بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں محمد نواز کی جگہ شامل کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان سپر فور مرحلے کا میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے۔
پاک بھارت میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلی نہ کرنے کا امکان
















