سانحہ 9 مئی میں ملوث مزید 252 شرپسند گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)سانحہ 9 مئی اور 14 مارچ کے پرتشدد واقعات میں ملوث مزید252شرپسندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کے مطابق کاروائیاں سی آئی اے، آپریشنز اور انویسٹی گیشن ونگ نے کیں، گرفتار ملزم دہشتگردی کے مقدمات میں لاہور پولیس کو مطلوب تھے۔