اسلام آباد (بیورورپورٹ) عدالت عظمیٰ نے کیمیکل ملا دودھ فروخت کرنے والے 3ملزموں کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔
سپریم کورٹ نے پنجاب کے سپیشل پراسیکیوٹر کو2ماہ میں ملزموں کا ٹرائل مکمل کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے ریمارکس دئیے انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں۔
انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں،سپریم کورٹ
















