واشنگٹن(بیورورپورٹ)سیاسی جماعت کابیرون ملک پاکستان مخالف ایک اور پروپیگنڈا بے نقاب،بیرونی آلہ کاراوریوٹیوبرنے کانفرنس میں آئی ایم ایف پروگرام پر سوال اٹھادیئے۔
ذرائع کے مطابق ملکی سیاسی معاملات میں دخل اندازی کی ایک اور ناکام کوشش بے نقاب ہوگئی،بیرونی آلہ کارویوٹیوبرنے امریکہ میں کانگریس مین کے سامنے کانفرنس میں پاکستان کو آئی ایم ایف کے تحت ملنے والے 3ارب ڈالر پر اعتراضات اٹھا دئیے۔
سیاسی جماعت کے امریکی آلہ کار نے اعتراض اٹھایا سمجھنے سے قاصر ہوں بائیڈن انتظامیہ نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کیوں تحفے میں دیئے۔
یوٹیوبر بار بار سوال کرتا رہا امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر کیوں خاموش ہے؟ پاکستان پر دباﺅڈالنا چاہیے،سیاسی یوٹیوبر نے کانفرنس کاانعقاد کرنے پرڈاکٹر آصف محمود کا شکریہ ادا کیا ۔
جماعت اسلامی کے پنجاب بھر کی شوگر ملوں کے باہر احتجاجی مظاہرے
کرپشن، اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کی محکمے میں کوئی جگہ نہیں: آئی جی پنجاب
ایل ڈی اے سٹی اراضی خریداری میں 24 مشکوک ادائیگی واوچرز ،ایک ماہ بعد بھی انکوائری نامکمل
ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام میں رکاوٹ ، ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کے خلاف بلاامتیاز کارروائی کا فیصلہ
سرجیکل فضلے کی تلفی ، ایف آئی اے کا PIMS میں چھاپہ، ریکارڈ حاصل کر لیا
مریم نواز سے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات، شیخوپورہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
توہین رسالت کیس کا بڑا فیصلہ، مجرم کو موت تک پھانسی پر لٹکانے کا حکم
شازیہ منظور سے مسلح افراد کی بدسلوکی، گلوکارہ نے تحفظ کا مطالبہ کر دیا
راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستان نے سری لنکا کو شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی
نئے صوبوں کی تشکیل پر ہمارا واضح موقف ہے کہ عوامی رائے لی جائے، عطا تارڑ
















