میاں اسلم اقبال کے گرد گھیراتنگ،پولیس نے خاکہ جاری کردیا

لاہور(کرائم رپورٹر)سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کے گرد گھیراتنگ،پولیس نے خاکہ جاری کردیا،پولیس کے مطابق سابق سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کےلئے لاہور کے علاقوں اقبال ٹاون اور داروغے والا میں چھاپے مارے گئے۔

ذرائع کے مطابق پولیس کو میاں اسلم اقبال کے فرنٹ مین کی تلاش ہے، میاں اسلم اقبال کا فرنٹ مین ثاقب شاہ علاقہ غیر میں روپوش ہے۔