لاہور (مشرق نیوز) اداکار عمران بخاری اگلے ماہ کے پہلے ہفتے دنیا کے سفر پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق اداکار عمران بخاری جنہوں نے موٹر سائیکل پر پوری دنیا کا سفر کرنے کا منصوبہ بنایا تھا اب انہوں نے اپنے سفر کو عملی جامہ پہنانے کےلئے تمام ہوم ورک مکمل کر لیا ہے ۔ عمران بخاری جون کے پہلے ہفتے دنیا کے سفرپر روانہ ہوں گے اور تین ماہ تک مختلف ممالک کا ٹور کرنے کے بعد ان کی وطن واپسی ہو گی ۔
عمران بخاری اگلے ماہ کے پہلے ہفتے دنیا کے سفر پر روانہ ہونگے
















