ڈی آئی خان(بیورورپورٹ)ڈی آئی خان میں آپریشن،2دہشتگرد جہنم واصل،تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز ،سی ٹی ڈی اور پولیس نے ڈی آئی خان کے کوٹ تگہ میں دہشتگردوں کےخلاف مشترکہ آپریشن کیا تودہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔
جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے ،تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا گیا۔
ڈی آئی خان میں آپریشن،2دہشتگرد جہنم واصل
















