بچوں کے مستقبل ،محفوظ سرمایہ کاری کیلئے ہمارے پراجیکٹ میں سرمایہ کاری کریں:میاں عاکف صغیر

لاہور (اپنے رپورٹر سے ) مختار بنو ، پھر موقع ہاتھ نہیں آئےگا، میرا گھر میری چھت پاک ویلی ہاوسنگ پراجیکٹ صارفین کی امیدوں کا الحمداللہ جہان ہے ۔ اپنے ادھورے خواب کی تعبیر کیلئے اپنے بچوں کے مستقبل اور محفوظ سرمایہ کاری کیلئے ہم آپکے منتظر ہیں ۔آسان اقساط کے ساتھ بن جائیے اپنے گھر کے مالک ۔ 3 مرلہ 5 مرلہ اور 10 مرلہ پلاٹ کی بکنگ پر عید آفر سے فائدہ اٹھانے کیلئے ہمارے کسٹمر سروسز آفس کا دورہ ضرور کریں ۔ ان خیالات کا اظہار CEO پاک ویلی ہاوسنگ پراجیکٹ میاں عاکف صغیر نے روزنامہ ”مشرق“ سے خصوصی گفتگو کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کم آمدنی والے صارفین کیلئے پاک ویلی نے آپ کے ادھورے خوابوں کو تعبیر دے کر آپ کو اپنے پلاٹ کا مالک بنانے کا موقع فراہم کیا ہے ۔ معقول ایڈوانس کی رقم کے ساتھ ماہانہ آسان اقساط کے ساتھ اپنا پلاٹ اپنے نام کریں ۔ پاک ویلی ہاوسنگ پراجیکٹ نہیں صارفین کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ۔ ایک سوچ تھی جس کی آبیاری کیلئے پاک ویلی میں اپنے صارفین کے لیے ٹیرف کو انتہائی آسان رکھا گیا ہے کہ کم آمدنی والے بھی اس مہنگے دور میں اپنے پلاٹ کے مالک بنیں ۔ موجودہ دور کے پس منظر میں اس بات کا جائزہ لیا جائے تو کرایہ دار گھرانوں کو زندگی گزرانا بہت مشکل ہے لیکن ہمارا پیغام اور ہمارا اعلان تو اپنے ان ایسے ہی کرایہ دار ی کی زندگی بسر کرنے والوں کیلئے ہے کہ اس سے بڑھ کر اور موقع کیا ہو سکتا ہے کہ آسان اقساط کے ساتھ اور ایڈوانس کی رقم جمع کرواکر بنائے گھر اپنی امیدوں کا یہ آفر محدود مدت تک کے لیے نہیں جب زندگی کی سانسیں رواں ہیں اس آفر سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔آپ کی جمع پونجی آپ کا سرمایہ محفوظ اس وقت ہو تا ہے جب آپ اپنے پلاٹ کی بکنگ کرتے ہیں ایک سوال کے جواب CEO پاک ویلی ہاوسنگ پراجیکٹ میاں عاکف صغیر نے کہا کہ مہنگائی کے دور میں اپنے صارفین کے لیے وہ آسان ٹیرف متعارف کروایا ہے کہ تاکہ وہ اپنے پلاٹ کے مالک بن کر اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنائیں ۔