پرندے کی ٹکر،غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا

کراچی (بیورورپورٹ)پرندے کی ٹکر،غیر ملکی طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا،ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پر غیر ملکی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا جس سے انجن کو شدید نقصان پہنچا،پرواز کے ٹیک آف کرتے ہی پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو واپس ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔