لاہور:(لیڈرنیوز)ترین گروپ کے رہنماو¿ں کالندن جانے کافیصلہ‘ترین گروپ کے رہنماجہانگیرترین سے مشاورت کریں گے‘اسحاق خاکوانی اورعون چودھری2 روزمیں لندن جائیں گے ‘عون چودھری کے مطابق جہانگیرترین کے آئندہ طبی معائنے کے بعد جہانگیرترین،علیم خان کی ملاقات کاشیڈول جلدطے کیاجائےگا،ملاقات میں علیم خان اورجہانگیرترین مشترکہ حکمت عملی کو تشکیل دیں گے۔
ترین گروپ کے رہنماﺅں کالندن جانے کافیصلہ
















