سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن انتقال کرگئے

سڈنی:(لیڈرنیوز)سابق آسٹریلوی کرکٹر شین وارن انتقال کرگئے،شین وار52سال کی عمر میں انتقال کرگئے‘آسٹریلوی کرکٹردل کا دورہ پڑنے سے چل بسے‘شین وارن تھائی لینڈ میں مردہ حالت میں پائے گئے،شین وارن نے آسٹریلیا کی جانب سے 145ٹیسٹ میچز میں 708وکٹیں لیں‘سابق آسٹریلوی کرکٹرنے 197ون ڈے میں 293وکٹیں لیں‘شین وارن نے 1992سے2007تک آسٹریلیا کی نمائندگی کی۔