پشاور:(لیڈرنیوز)غیرقانونی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار‘کارروائی کے دوران 24 پستول برآمد،ایس ایس پی آپریشنز پشاور کے مطابق اسلحہ پنجاب اسمگل کرنے کی کوشش کی جارہی تھی۔
#Pskitan #Peshawar: Attempt to smuggle illegal arms foiled, accused arrested
















