لاہور:(لیڈرنیوز)لاہور کی عدالت نے مدرسے کے طالب علم سے بدفعلی کے کیس میں ملزم عزیز الرحمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی ہے۔عدالت نے ملزم عزیز الرحمن کو 9 اگست کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم بھی دیا۔مجسٹریٹ نے استغاثہ کو بھی ملزموں کے خلاف جلد ہی چالان درج کرنے کی ہدایت کی۔ملزم پر مدرسے کے ایک طالبعلم کے ساتھ جنسی زیادتی کا الزام ہے۔
#madrassa student #leader news #judicial remand of accused Aziz-ur-Rehman #leader.com.pk #sexually abusing #leader.com.pk #madrassa student
















