کیوی کرکٹر کونوے نے کوئنٹن ڈی کوک کو پیچھے چھوڑ دیا

دبئی:انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے جون کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کے ڈیون کونوے نے جون کے آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کیا۔کیوی کرکٹر کونوے ہم وطن بیٹسمین اور جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک پر بازی لے گئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ویمن پلیئر آف دی منتھ انگلینڈ کی صوفی ایکلسٹون قرار پائیں۔


#Kiwi cricketer Conway #leader news #International Cricket Council #Devon Conway #Player of the Month