پرینتی فلمی سین میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حد سے گزر گئیں

 ممبئی:فلمی سین میں پرینتی چوپڑا حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے حد سے گزر گئیں۔ایک انٹرویو کے دوران بھارتی اداکارہ نے انکشاف کیا ہے کہ”سندیپ اور پنکی فرار“ فلمکے ایک سین کیلئے دو روز تک نہیں نہائی تھیں۔اداکارہ نے کہا کہ ایک مخصوص سین کیلئےفلم کے ڈائریکٹر نے پہاڑ پر ایک جھونپڑی کا انتخاب کیا تھا، ہر طرفجھونپڑی میں مٹی تھی، شوٹنگ ایک دن کی مکمل کرنے کے بعد جب میں گھر پہنچی تو مٹی ہی مٹی میرے پورے جسم پر تھی، یہاں تک کہمیرے بال بھی مٹی سے سفید ہوگئے تھے تاہم میں نہائےبغیر ہی سو گئی۔ پرینتی چوپڑا نے بتایا کہ میک اپ کے ذریعےایسے سینز کیلئے چہرے کو گندہ دکھایا جاتا ہے لیکن میں ایسا نہیں کرنا چاہتی تھی، سین میںمداح حقیقت محسوس کر سکیں دو روز تک اس لیے میں نہیں نہائی۔


#MUMBAI #Indian actress #Sandeep and Pinky fraar #mud #parineeti chopra #make-up #director of the film