سٹیزن پورٹل پر2بیوہ بہنوں کی شکایت،وزیراعظم کانوٹس

سٹیزن پورٹل پر 2 بیوہ بہنوں کی شکایت کاوزیراعظم نے نوٹس لے لیا وزیراعظم نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیوراولپنڈی کیخلاف انکوائری کی ہدایت کردی، چیف سیکرٹری کو 31 مئی تک رپورٹ جمع کرانےکی ہدایت،راولپنڈی ڈویژن کے ریونیوافسران کی کارکردگی کاجائزہ لیاجائے،وزیراعظم کی ہدایت پرپی ایم ڈلیوری یونٹ نے مراسلہ جاری کردیا،وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مراسلہ کے مطابق اعلیٰ افسران ماتحت افسران کی کارکردگی کاجائزہ لیں،کارکردگی رپورٹ جلد وزیراعظم آفس بھیجنے کی ہدایت۔


#citizen portal #pakistan #imran khan