میڈرڈ: دسویں مرتبہ سپین کے رافیل نڈال نے کامیابی حاصل کرکے اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں ورلڈ نمبرون سربیا کے نواک جوکووچ کو رافیل نڈال نے دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دی۔ جیت کا اسکورہسپانوی سٹار رافیل نڈال کی 5-7 ، 6-1 اور3-6 رہا،دسویں مرتبہ انہوں نے اٹالین اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔
















