لاہور (مشرق نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد پر دھاوا بولنے کی تیاری کر رہی ہے، ابھی بھی ان کے پاس وقت ہے بند گلی میں نہ جائیں، وفاقی دارالحکومت پر دھاوا بولنے کی کوشش کرنیوالوں کو سخت نتائج کا سامنا کرنا پڑیگا۔ لاہور مزید پڑھیں
اہم خبریں

