رمضان کی آمد، مہنگائی بے قابو،12اشیا کے نرخ بڑھ گئے

اسلام آباد:(بیورورپورٹ)رمضان کی آمد، مہنگائی بے قابو،12اشیاءکے نرخ بڑھ گئے،ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی۔

رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی 0.09فیصد اضافے سے سالانہ بنیاد پر 4.84فیصد ریکارڈ کی گئی،مہنگی ہونےوالی اشیا میںٹماٹر، پیاز، لہسن ، چینی ودیگر شامل ہیں۔