اسلام آباد: (بیورورپورٹ) ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات اور ساکھ متاثر کرنے کے کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کےخلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
سینئر سول جج عباس شاہ نے سماعت کی اورعدم حاضری پرناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دےدیا، مزید سماعت10فروری کو ہوگی۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری
















