اسلام آباد:(بیورورپورٹ)مخصوص نشستوں پر بحال 19 اراکین قومی اسمبلی کے ”وار ے نیارے“،ایک سال سے زائد کی تنخواہیں ملنے کی راہ ہموار ،وزارت قانون نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کوگرین سگنل دے دیا۔
وزارت قانون نے کہا سپریم کورٹ فیصلے کے بعد بحال ہونے والے اراکین کا پہلا نوٹیفکیشن ہی قابل اطلاق ہوگا،قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے بحال ایم این ایز کو ادائیگی کیلئے ورکنگ شروع کردی،ہر ایم ا ین اے کو تقریباً 60لاکھ روپے ملیں گے،ادائیگیاںجنوری میں متوقع ہیں۔
مخصوص نشستوں پر بحال 19 ایم این ایزکے ”وارے نیارے“،تنخواہوں کیلئے گرین سگنل
















