اسلام آباد: (بیورورپورٹ)مہنگائی میں 0.09 فیصد کی معمولی کمی ،سالانہ بنیادوں پر مجموعی شرح 2.83 فیصد پر آگئی،ادارہ شماریات نے ہفتہ واررپورٹ جاری کردی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 13اشیا مہنگی،11سستی،27کے نرخوں میں استحکام رہا،مہنگی ہونے والی اشیا میں پسی ہوئی مرچ،چکن،بجلی چارجز،انڈے،گھی ودیگر شامل ہیں۔
مہنگائی کی شرح میں معمولی کمی،13اشیا کے نرخ بڑھ گئے
















