راولپنڈی:(بیورورپورٹ)سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہونے پر بہنوں ، کارکنوں نے اڈیالہ کے قریب دھرنا دیا،حکومت کیخلاف شدید نعرے باز ی کی گئی۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خا ن نے کہاعمران نے پیغام دےدیا اب کوئی مذاکرات کا کہہ گا تو بانی کی پارٹی کا نہیں ہوگا،پاکستان کا سب سے پاپولر لیڈر کیوں قید تنہائی میں ہے،بانی نے سہیل آفریدی کو کہہ دیا تیاری پکڑو سڑکوں پر نکلیں گے،بھائی کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔
عمران خان سے ملاقات نہ ہونے پر بہنوں ،کارکنوں کا اڈیالہ کے قریب دھرنا
















